Month: اگست 2025
کھلاڑیوں پر جرمانوں کا اعلان کرنیوالے ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا۔ گزشتہ روز ٹیم ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ اہلیہ کے ہمراہ قومی…
ذہنی سکون کیلیے بابر کو کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ
ذہنی سکون کیلیے بابر اعظم کو کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ دیے جانے لگا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk. کو خصوصی انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کے بڑے کرکٹرز میں…
نیو ایئر منانے گئے نوجوان کی گولیاں لگی لاش کچرا کنڈی سے ملی
کراچی: سپرہائی وے الاصف اسکوائر پنجاب بس اڈے کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والی نوجوان کی لاش کو شناخت کرلیا گیا جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق مقتول کی…
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار دہشتگرد قرار
نئی دہلی: بھارت کی حکومت نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مشہور پنجابی گلوکار…
ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا
کراچی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے ساتھ ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر بدھ سے پاکستان کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انھوں نے کئی…
صوفہ نما گاڑی سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہوگئی
ممبئی: بھارت کے بڑی کاروباری شخصیتوں میں سے ایک آنند ماہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پرصوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی نے تاہم نے ویڈیو شیئر کرتے…
زیادہ نمک ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ گردے ناکارہ بھی کرسکتا ہے، تحقیق
نیو اورلینز: برسوں سے محققین انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں حال ہی میں ایک اور نئی تشویش ناک دیافت آئی ہے۔ نیو اورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ…
سائنسدانوں نے چھپکلی کی نئی نسل دریافت کرلی
بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک نئی ایگوانا (چھپکلی کی ایک قسم) کی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا نام کیلوٹس (Calotes) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے محققین نے کیلوٹس (Calotes) کو نئی نسل اس وقت قرار…
بگ بیش، عثمان خواجہ بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگا سکیں گے
سڈنی: عثمان خواجہ بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگا سکیں گے۔ آسٹریلوی اوپنر نے آئی سی سی کو غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہ کرتے…
ہمارا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے ملک ہمارا ہے اور ہمارا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ماضی میں اس…