Month: فروری 2024
نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات
Post Views: 4 لاہور: نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملاقات…
بہت ساری جیزوں میں ہمارا انحصار فوج پر ہے،شیر افضل مروت
Post Views: 5 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں میں ہمارا انحصار فوج پر ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
Post Views: 3 لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح…
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انتظامیہ کا انکار
Post Views: 3 اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ…
ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
Post Views: 5 ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز نارتھ نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم 2021ء کے تحت 1.4 ارب روپے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فراڈ کا انکشاف بعد از کسٹمز کلئیرنس آڈٹ…
پی پی کا بلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکر اور سینیئر وزیر دینے کا فیصلہ
Post Views: 1 کوئٹہ: پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس…
راولپنڈی میں نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار
Post Views: 7 نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راول پنڈی کے علاقے صدر واہ پولیس نے 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان…
کورنگی اور ایف بی ایریا میں پولیس مقابلے، تین ڈکیت ہلاک، پنکچر والا جاں بحق
Post Views: 6 کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈکیت ہلاک ہوگئے، اس دوران فائرنگ کی زد میں آکر پنکچر والا جاں بحق ہوگیا، سمن آباد میں مبینہ مقابلے میں ایک…
ریٹائرڈ ججز کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی کیلئے حکومت درخواست پر فیصلہ محفوظ
Post Views: 2 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر کونسل نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق حکومتی درخواست کی سماعت جسٹس…
اردن میں پروفیسر کی میت کو یونی ورسٹی کا طواف کرایا گیا
Post Views: 4 عمان: اردن میں سائنس دان اور نامیاتی کیمسٹری کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ العبادلہ کی میت کو تدفین سے قبل ان کی وصیت کے مطابق یونیورسٹی کی عمارت کے چاروں اطراف گھمایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…