Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

Views: 34اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں…

سپریم کورٹ؛ مبینہ دھاندلی پر انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

Views: 32اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار علی خان کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ علی خان نامی شہری کی انتخابات کالعدم قرار دے کر نئے انتخابات کرنے…

بیرون ممالک میں 23456 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ

Views: 28 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بیرون ممالک میں 23 ہزار 456 پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین ولید اقبال کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی…

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشیں، دو کمسن بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

Views: 28پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور مختلف اضلاع میں ہونے والی برفباری اور بارش کے باعث اموات 6 تک پہنچ گئی، جن میں دو کمسن بھائیوں سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے…

پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

Views: 31لاہور: پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی مسلم لیگ…

میسی نے سابقہ کلب بارسلونا کو اپنا ’’بیلن ڈی آر ایوارڈ‘‘ عطیہ کردیا

Views: 42ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنی آٹھویں بیلن ڈی آر ٹرافی سابقہ کلب بارسلونا میوزیم کو عطیہ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کلب انٹرمیامی کی نمائندگی کرنے والے اجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل…

بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دپیکا، رنویرکے گھرنئے مہمان کی آمد متوقع

Views: 31ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا نے دپیکا پڈکون اور رنویرسنگھ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں کہا کہ بالی ووڈ کی…

مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خان

Views: 31اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے، دنیا کے…

سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی

Views: 35اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو…

عالمی عدالت میں فلسطین پر سماعت کو قانونی تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل

Views: 43تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی…