Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی بہن کا بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلیے عدالت سے رجوع

Views: 27اسلام آباد: عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے سابق خاتون اول بشریٰ بی…

شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں نہ کرنے کا حکم

Views: 29اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر مؤخر

Views: 25اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں تعینات ہونے والے نئے جج ناصرجاوید رانا کے تاحال…

کراچی؛ بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق، 8 زخمی

Views: 51 کراچی: شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی آباد…

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، مزید مہنگی ہونے کا امکان

Views: 28حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں قیمت…

عام انتخابات: سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی تصاویر شیئر کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی، وزیر اعظم

Views: 33 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر الیکشن میں ڈیوٹیز دینے والے سرکاری ملازمین کی تصاویر اور ڈیٹا شیئر کرنے پر سختی سے ردعمل دیا اور انہیں سخت سزائیں دینے کا…

افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدر مملکت

Views: 29اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر نوجوانوں کا…

گوجرانوالہ: پولنگ افسر کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سامنے آگیا

Views: 34گوجرانوالہ: این اے 79 گوجرانوالہ میں تعینات پولنگ آفیسر طاہر ابرار کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سوشل ویڈیو پر وائرل ہوگیا۔ وائرل ویڈیو میں طاہر ابرار کا کہنا تھا کہ جان میں نے اللہ کو دینی ہے…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

Views: 28لاہور / اسلام آباد: پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور ہوگئی زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس عالیہ…

کمشنر راولپنڈی معاملے پر کارروائی جاری ہے، اداروں پر اعتماد کرنا چاہے، وزیر اطلاعات

Views: 28 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی والے معاملے پر کارروائی جاری ہے، ہمیں اداروں پر اعتماد کرنا چاہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…