Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی تعلق نہیں تھا: کمشنر پنڈی

Views: 33سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ان کی جگہ پر تعینات نئے کمشنر سیف انور جپہ نے چارج سنبھالتے ہی جہلم، اٹک اور چکوال کے ڈی آر اوز کے ہمراہ پریس…

پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی

Views: 29پشاور: پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا جس میں…

مجھ پر الزامات عائد کرنے والے ثبوت بھی تو پیش کریں، چیف جسٹس

Views: 30 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی میں چیف جسٹس کے ملوث ہونے کے الزام پر قاضی فائز عیسیٰ کے زیر صدارت مشاورت اجلاس جاری ہے جس میں از خود نوٹس لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا،…

چیف جسٹس کے زیر صدارت اہم اجلاس، کمشنر پنڈی کے الزامات کا جائزہ

Views: 34 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی میں چیف جسٹس کے ملوث ہونے کے الزام پر قاضی فائز عیسیٰ کے زیر صدارت مشاورت اجلاس جاری ہے جس میں از خود نوٹس لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا۔…

لیاقت چٹھہ میرا قریبی دوست، کافی عرصے سے ذہنی مسائل کا شکار ہے: رانا ثنا

Views: 30سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لیاقت علی چھٹہ میرے قریبی دوستوں میں شامل ہے، جانتاہوں کہ وہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ نجی ٹی وی…

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم کردی گئی

Views: 27لاہور: ن لیگ کی جانب سے نامزد کردہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا…

طلاق کے بعد ایشا دیول سیاست میں آرہی ہیں؟ ہیما مالنی نے بتادیا

Views: 39 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا دیول بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔ ہیما مالنی، جو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا…

بابراعظم اور ہانیہ عامر کے ساتھ پشاور زلمی کا نیا گانا ریلیز

Views: 33پشاور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم اور ماڈل…

پروٹین سے بھرپور ہائبرڈ چاول

Views: 33سول: سائنس دانوں نے چاول کے دانوں میں بیف (گائے کے گوشت) کے خلیوں کو اگا کر سستی اور ماحول دوست غذا بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے محققین نے بتایا کہ انہوں…

2 لاکھ فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

Views: 30بریٹی سلوا: ایک سائبر سیکیورٹی کمپنی نے لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کے آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف کیا ہے جس کے سبب فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو فشنگ (دھوکا دہی پر مبنی میسج اورای میل)، حساس نجی…