پینکیکس کے عالمی دن پر امریکی تنظیم نے 2 ریکارڈز توڑ ڈالے

کنساس: امریکہ کے کنساس شہر نے پینکیک کے عالمی دن کے حوالے سے غیر سرکاری طور پر دو گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں لبرلز انٹرنیشنل پینکیک ڈے نے یہ دو ریکارڈ بنانے کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کے وزیراعظم کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا۔ زرداری ہاؤس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا وفاق و پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم جبکہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

غزہ جنگ؛ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے مزید پڑھیں

کراچی میں جج کے ساتھ تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی ٹارگٹ کلنگ

جج کے ساتھ تعینات پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کوقتل کردیا۔ شہید اہل کار مزید پڑھیں

ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے، مراد علی شاہ

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے۔ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مزید پڑھیں

ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے اور 99 فیصد امیدوار ہمارے ساتھ ہیں۔ سینیٹر علی ظفر، ایڈوکیٹ حامد خان اور عمیر نیازی کے ہمراہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کے لیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بین الاقوامی مزید پڑھیں