Month: فروری 2024
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید
Views: 42تل ابیب: اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے…
پی ایس ایل9؛ شاہ برادرز کو فرنچائز میں شامل کیوں کیا؟ ہیڈکوچ کا انکشاف
Views: 27پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نویں ایڈیشن میں شاہ برادرز کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اسلام…
50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان
Views: 27 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن…
ڈی آئی خان؛ پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے
Views: 30ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے مورگا اسپتال دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ اس…
الیکشن 2024ء؛ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا گیا
Views: 27اسلام آباد: ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے تمام نتائج، ایک حلقہ باقی پنجاب کے کل 296 حلقوں میں…
فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج
Views: 26سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں…
شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
Views: 27راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ شیخ رشید نے رہائی کے بعد…
قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف
Views: 23راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں…
پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ
Views: 22پشاور: پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں کامیاب ہونے والے نامزد ارکان کی وفاداریاں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے تحریری حلف نامہ لینے کا بھی فیصلہ کیا…
ن لیگ نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلیے کمیٹی قائم کردی
Views: 25 لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے رابطے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ لیگی پارٹی ذرائع کا دعویٰ ےہ کہ ن لیگ پنجاب اور مرکز میں سب سب…