Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

اوگرا نے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

Views: 30اسلام آباد: اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے…

عام انتخابات: فوجی دستے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ

Views: 32لاہور: عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ زرائع کے مطابق عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و…

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

Views: 25اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نے سب جیل قرار دی گئی بنی گالہ سے واپس اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران…

سابق سفیر اور حوثیوں کے مخالف احمد عوض یمن میں آئینی حکومت کے سربراہ مقرر

Views: 38 واشنگٹن: امریکا میں یمن کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے احمد عوض بن مبارک کو آئینی حکومت کا سربراہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یمن…

دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں برآمد، دو کان کن تاحال لاپتا

Views: 51بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں ملی ہیں جب کہ دو کان کن تاحال لاپتا ہیں۔ زرائع کے مطابق بلوچستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے مزدوروں اور کان کنوں کو قتل کیا…

آسٹریلیا نے بالز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی

Views: 42آسٹریلیا نے ون ڈے کی تاریخ میں بالز کے اعبتار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی۔ کینبرا میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم محض 24.1 اوورز میں 86…

شمالی وزیرستان میں مقابلہ، دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب منصور ساتھی سمیت ہلاک

Views: 27راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب اللہ منصور ایک ساتھی سمیت مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان…

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پرہندو انتہاپسند تنظیم کی دھمکی

Views: 37ممبئی: ہندو انتہاپسند تنظیم نے عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پردھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ بالی…

انتخابات میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

Views: 29 اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 48 گھنٹوں میں الیکشن ہونے جا رہا ہے اور کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، تمام امیدواروں کے درمیان تناؤ نہیں ہے۔…

عمران خان کو سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

Views: 41واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان کا انتخابی نشان بلّا نہ ملنے پر حکومتی…