Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

Views: 29اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے…

ویسٹ انڈین پلئیر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

Views: 34ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر فیبین ایلن کو جوہانسبرگ میں ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا…

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، وزیراطلاعات

Views: 29اسلام آباد: نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ…

جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

Views: 33لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار

Views: 50کراچی: ناظم آباد اور نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے پیر اور…

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

Views: 51اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتوں ژکیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 268 ارب روپے کے قرض کو حکومتی قرضوں کا حصہ بنانے…

پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

Views: 33 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے…

کیا سندھ پریمئیر لیگ میں شریک کھلاڑیوں، آفیئشلرز کو واجبات ادا نہیں کیے گئے؟

Views: 38سندھ پریمئیر لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور منتظمین تاحال ادائیگی نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سندھ پریمئیر لیگ (ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلرز…

الیکشن کے دن لا اینڈ آرڈر خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، آئی جی پنجاب

Views: 31 لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلیے پنجاب پولیس چوکس ہے اور ہم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے…

زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت

Views: 36برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔ TOI-715 b نامی یہ ایگزو پلینٹ (نظامِ شمسی…