پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

جام نگر: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) چھوڑ کربھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے جانے والے کیرون پولارڈ تنقید کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا صارفین نے پی ایس ایل مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اوڈیشہ میں بھارتی فوج کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی کی خودکشی کا واقعہ ریاست اوڈیشہ کے فضائی اڈے مزید پڑھیں

طالبہ پر تیزاب پھینکنے میں ملوث ٹیچر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نیپا میں واقع کوچنگ سینٹر میں ٹیچر کا طالبہ پر تیزاب پھینکنے سے متعلق مقدمے میں ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 15 تک کی سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی مزید پڑھیں

بلاول کو معلوم نہیں سائفر کی ذمہ داری ملٹری اور پرنسپل سیکریٹری کی ہوتی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس سائفر سے متعلق پوری معلومات نہیں، جب عدم اعتماد کی تحریک چلی تب ہی پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے؟ اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور مزید پڑھیں