مزاحم اسٹارچ سے بھرپور غذائیں وزن کم کرنے میں مفید

شینگھائی: چینی محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مزاحم اسٹارچ (نشاستہ) سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شادی شدہ خواتین ماں بننے سے گریزاں کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

سیول: جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہن کرتقریب میں شرکت، تصویر وائرل

جام نگر: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ کے میگا مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی میں لیگی رکن ثوبیہ شاہد پر اشیا پھینکنے کیخلاف تھانے میں درخواست

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن ثوبیہ شاہد پر اشیا پھینکنے کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کو بوتلیں مارنے اور بدتمیزی کرنے کے مزید پڑھیں

اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلیے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے صدر مملکت کے لیے امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگ لیا، فضل الرحمان نے معاملہ پارٹی کے سامنے رکھنے کا کہہ دیا۔ زرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھالیا

پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھالیا، ان سے گورنر کے پی غلام علی نے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں کے مزید پڑھیں