Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کےحق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی

ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار مادھوری ڈکشت کو رفح کے حق میں چلائی گئی مہم کا حصہ بننا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ اسٹارز اور دیگر مشہور شخصیات…

بابر رضوان کی جوڑی نے کوہلی، گیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جوڑی ٹی20 فارمیٹ کی کامیاب ترین پیئر بن گیا۔ انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ میں ایک مرتبہ پھر بابراعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس

غزہ: حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری…

چینی انجینئرز پر حملہ: داخلہ اور خارجہ کے افسران کابل پہنچ چکے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی انجینئرز پر حملے کے ملزمان تک پہنچ چکے ہیں، سیکریٹری داخلہ اور دفتر خارجہ کے افسران کابل گئے ہیں، چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث لوگوں پر افغان حکام…

وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ…

توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میچ پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ کے حوالے سے حکام سے رابطے…

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی

پشاور: سیکیورٹی فورسز کے پشاور کے نزدیک آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 مئی کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی…

2 جون سے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان

کراچی: دو جون سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں آج (جمعے) سے 4 جون تک گرمی کی شدت میں کمی…

راولپنڈی؛ رینجرز کیڈٹ کالج کے 3 طلباء کو لوٹ لیا گیا

راولپنڈی کے علاقے چکری میں رینجرز کیڈٹ کالج کے 3 طلباء کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق رینجرز کالج کے 3 طلباء چکری اڈہ کے قریب ہوٹل سے کھانا کھا کر واپس کالج جا رہے تھے کہ 2 ڈاکوؤں…