Month: مئ 2024
نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
Post Views: 6 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل…
مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
Post Views: 2 مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق جبکہ بچے سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے پر سبسڈی اور بجلی کی…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
Post Views: 5 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے روز فیڈرل…
جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
Post Views: 5 ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے…
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
Post Views: 6 مظفر آباد: آزاد کشمیر میں عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں جاری…
وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
Post Views: 9 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت…
شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
Post Views: 10 کراچی: شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں عبور…
اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
Post Views: 5 پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواؤں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔…
الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
Post Views: 5 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 3 مارچ کو کرائے گئے انٹرا پارٹی الیکشن پر اٹھائے گئے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن…
دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
Post Views: 6 اوساکا: جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے ٹوٹ جانے یا گر جانے والے دانتوں کی دوبارہ نشونما کیلئے دوا متعارف کرائی گئی تھی جس کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اب انسانوں پر آزمائش شروع کی جارہی…