Month: مئ 2024

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

’’ کوہلی پر تنقید! مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں‘‘

Post Views: 5 سابق کیوی کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق…

پی سی بی کا اسامہ میر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار

Post Views: 6 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ اسپنر اسامہ میر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر کو 2 لیگز کی…

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل

Post Views: 1 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور…

ملک بھر  میں جون سے معمول سے زائد بارشوں کا امکان

Post Views: 3 کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور…

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا ‘بدو بدی’ بھی وائرل

Post Views: 1 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کا اپنا ورژن ریلیز کردیا۔ معروف ٹک ٹاکر سِد ریپر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ابرارالحق کی مختصر…

کراچی؛ 8 ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 5 میں سے 2 بھائی جاں بحق

Post Views: 7 کراچی: گرومندر کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق اور دو بھائی زخمی ہوگئے جبکہ ایک بھائی مکمل محفوظ رہا۔ ایس پی جمشید علینہ راجپر کے مطابق کار میں 5 بھائی سوار تھے…

ڈی آئی خان میں سیکورٹی آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

Post Views: 3 پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت تھانے کی حدود میں پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم ٹیپو گل گروپ کے…

غزہ اور مغربی کنارے میں جھڑپوں، کار حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

Post Views: 5 مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں کار حملے میں 2 اسرائیلی فوجی جب کہ غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں ایک صہیونی فوجی ہلاک ہوگیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق بدھ کی رات نابلس شہر…

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

Post Views: 6 کراچی: گلشن معمار میں سو روپے کی شرط لگا کر سرکہ کی بوتل پینے سے کلاس 2 کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ زرائع کے مطابق گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا…

لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحق

Post Views: 5 لاہور: مناواں میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق مناواں کے علاقے میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو کمسن بہن…