Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پر ایک اور حملہ، 13 خواتین سمیت 21 فلسطینی شہید

غزہ: رفح میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے ایک اور حملے میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق رفح کے علاقے میں اسرائیلی ٹینکوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 13…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں…

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے 80 ہزار نقد اور فون چھین لیا

کراچی: شہر قائد میں پولیس بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔ تازہ واقعے میں ڈکیتوں نے پولیس افسر کو 80 ہزار روپے نقدی اور فون سے محروم کردیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو میمن گوٹھ…

سنار کی دکان میں نقب زنی میں ملوث خاتون گرفتار

کراچی: پاکستان بازار پولیس نے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمہ اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے مقدمہ میں گرفتار ہو کر جیل…

پی ٹی آئی کی بلے کی واپسی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سمیت دیگر نے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن…

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد: بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے دھاوا بول دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت میں نکاح کیس میں عمران خان…

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس کے…

پولیس نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے لاپتہ شخص احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان، ایڈیشنل اٹارنی…

پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق، راہ گیر زخمی

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں پیش آیا، جہاں اچینی نہر کے قریب تازہ خان بھٹی کے علاقے…

کراچی میں ڈکیتی کیس میں ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی طارق بجاری بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے پیر آباد ڈکیتی کے مقدمے میں ملزمان ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی طارق بجاری سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت…