وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو مزید 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کر دی

اسلام آ باد (جرات نیوز) وفاقی وزیر تونائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کراچی الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں