Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال و دیگر کیخلاف کلفٹن میں سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق ناظم کراچی و ایم…

نجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری…

کاروباری طبقہ بھی حکومت سےنالاں، تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

اسلام آباد: ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج کے…

حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل…

جسٹس (ر) مظہر عالم کا سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر اظہارِ رضامندی

اسلام آباد: جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل…

خیبر پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دل کے علاج کے ریٹس میں اضافے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کے تحت دل کے امراض مریضوں کے مفت علاج کے لئے مختلف کارڈیک پروسیجرز کے ریٹس میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر ہونے والے تمام مفت کارڈیک پروسیجرز…

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی

امریکا: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ جانداری اداکاری اور پُرکشش شخصیت کی بدولت پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک…

کراٹے ماسٹر کولیگ کا ساتھی ملازم کو جگانا مہنگا پڑگیا

ژی جیانگ: ایک چینی خاتون نے کراٹے کے ماہر اپنے کولیگ پر زرتلافی کا مقدمہ دائر کیا ہے جس کے بارے میں خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے ان کی پیٹھ پر دوستانہ طریقے سے ایسی چپت لگائی کہ…

“جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اُسی رات والد انتقال کرگئے تھے”

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمود اسلم اپنے والدین اور پہلی بیٹی کے انتقال کو یاد کرکے رو پڑے۔ حال ہی میں محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے…

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ریبپلکن پارٹی نے پاکستان اور چین کی مخالفت پر مبنی بل پیش کردیا۔ پاکستان اور چین مخالف بل ریبپلکن پارٹی کی سینیٹر سینیٹرمارکو روبیو نے پیش کیا۔ بھارت نواز بل میں کہا گیا ہے کہ اگرپاکستان…