Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

Views: 34 اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے 21-28 جولائی 2024 کو ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ 54 ویں…

محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ نہیں پتہ، پی سی بی یا وزارت داخلہ میں سے ایک فیصلہ کرلیں، شاہد آفریدی

Views: 39کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے۔ بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے ہر مشکل حال میں بھارت جاکر…

وینزویلا صدارتی الیکشن؛ نکولس مادورو تیسری بار بھی جیت گئے

Views: 46وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی نتائج…

چیف جسٹس کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

Views: 34لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر…

نورولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کیخلاف ایف آئی آر درج

Views: 35اسلام آباد: نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی…

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہ

Views: 32اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم

Views: 31اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب، عمر سلطان اور کرنل (ر) عاصم کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر…

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی، 177 زخمی

Views: 35ڈی آئی خان: ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں مسلسل جاری ہیں، جس میں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 43 ہو گئی ہے جب کہ 177 افراد زخمی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم ڈی…

مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

Views: 33راولپنڈی میں بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرے بازی کی جارہی…

پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

Views: 29اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارود برآمدگی کیس…