اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور حکومتی اداروں کی استعدادِ کار میں بہتری کے لیے عالمی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے اور حکومتی اداروں کی مزید پڑھیں
کراچی: اورنگی ٹاؤن گھر میں چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور نقدی، طلائی زیورات اور فریج میں رکھا گوشت بھی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کے علاقے سیکٹر ون سی میں گھر کے تالے کاٹ کر مزید پڑھیں
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کے مزید پڑھیں
سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں تمام فلو کیخلاف لڑنے والی ایک یونیورسل ویکسین کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 5 سالوں میں دستیاب ہوجائے گی۔ اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی (او ایچ ایس مزید پڑھیں
یونگ چیون: جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا تھا، اپنی قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے کے بعد معجزاتی حیثیت حاصل کرچکا ہے۔ ہوسن مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کیا، ملزمہ مزید پڑھیں
پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے جواز پیدا کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار صوابی کی حلف برداری کے موقع پر وکلا مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں مزید پڑھیں
لاہور: وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں، پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور مزید پڑھیں