Month: جولائی 2024
میرے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر کو اغوا کرلیا گیا ہے، زلفی بخاری کا دعویٰ
Views: 37پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلمی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغوا کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل…
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، نہیں پتا میں بھی زندہ رہوں یا نہیں، بشریٰ بی بی
Views: 42 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
مشہور زمانہ پسند کی شادی کا کیس؛ لڑکی والدین کے حوالے
Views: 33فیملی کورٹ شرقی نے کراچی میں کمسن لڑکی کے اغوا اور مبینہ شادی کے مقدمے میں کسٹڈی مستقل طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں فیملی عدالت شرقی کے روبرو کم سن…
مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، ن لیگ کی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی
Views: 33اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی 3 خواتین ارکان نے نظرثانی اپیل دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں ن لیگ کی جانب سے نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ…
صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ
Views: 37پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا…
نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
Views: 36اسلام آباد: حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی…
ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگم
Views: 31پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے شکوہ کیا ہے کہ اگر اُنہیں شادی کی پیشکش کی جارہی ہے تو اس میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ نشو بیگم نے اپنے حالیہ بیان میں…
تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان
Views: 35راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان…
یادداشت کی کمی سے متعلق نیا مرض دریافت
Views: 49منیسوٹا: سائنسدانوں نے حال ہی میں یادداشت کی کمی کی ایک نئی وجہ دریافت کی ہے جسے لمبک-پریڈومیننٹ ایمنیسٹک نیوروڈیجینریٹو سنڈروم (LANS) کہا جاتا ہے جسے ڈاکٹر غلطی سے الزائمر سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے الزائمر کی بیماری…
سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟
Views: 31کنیکٹی کٹ: پچھلی صدی سے اب تک سائنسدانوں سیارہ مشتری پر بنے بڑے سُرخ دھبے کو سکڑتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اس کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ییل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم…