Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 2402ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی…

عائزہ خان ایک بار پھر جُھلسنے سے بچ گئیں

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان کی شوٹنگ کے دوران جُھلسنے سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ…

پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا، ذرائع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی…

بشریٰ بی بی کا درج مقدمات کی تفصیل کیلیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائی…

انسان کے بچے سے شادی کریں، علیزہ سلطان کا کنواری لڑکیوں کو مشورہ

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے ہمسفر کے انتخاب کے لیے کنواری لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر علیزہ سلطان کی مختصر ویڈیو کلپ…

خیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکا، اے ایس آئی زخمی

پشاور: خیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ تیراہ کے علاقے اکاخیل میں پولیس گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری؛ جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کی گرفتاری کو غیر قانونی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملہ؛ اہلکار ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔…

نیا توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

اسلام آباد / راولپنڈی: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7…

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ منسوخ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز…