Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمد

کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات کے…

لاہور؛ شوہر نے اہلیہ اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا

لاہور: شوہر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں شوہر نے اپنی اہلیہ 45 سالہ شہناز اور بیٹی 18 سالہ سمیعہ کو چھری کے وار کرکے…

سمندروں میں آکسیجن کی کمی سے متعدد مخلوقات ناپید ہوگئیں، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی اور اطالوی محققین نے چونے کے پتھر کا جائزہ لیا ہے جو تقریباً 183 ملین سال قبل سمندری حیات کے بڑے پیمانے پر ناپید ہونے کی وضاحت کرتا ہے۔ جریدے PNAS میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں…

کچھ فٹبالرز اپنے موزوں میں سوراخ کیوں کردیتے ہیں؟

حال ہی میں انگلینڈ کے کچھ فٹ بالرز کو یورو 2024 میں اپنے جرابوں میں سوراخ کرتے دیکھا گیا لیکن آکر انہوں نے ایسا کیوں کیا۔ واضح رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ فٹ بال کھلاریوں نے…

معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ‘منت مراد’ میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔…

سابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراض

سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کی عادتوں کے خلاف اپنے رائے کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے باؤنڈری لائن پر بالرز کے ریفریشمنٹ لینے پر تنقید کرتے…

شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی کی عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ شیرافضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ شیرافضل مروت کا کہنا تھا…

عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں بشریٰ بی بی اور بانی پی…

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد…

ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایم…