Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا

Post Views: 9 کراچی: شہر قائد میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج کم سے کم درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں گزشتہ رات بھی جولائی کی گرم ترین رات…

وزارت داخلہ نے 11سال بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنیکی منظوری دیدی

Post Views: 11 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات نے ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر صدارت کمیٹی برائے نیشنل…

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

Post Views: 12 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔…

آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، وفاقی وزیر قانون

Post Views: 18 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے…

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری

Post Views: 11 ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فُٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار…

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

Post Views: 13 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی…

وزیراعظم کی ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کی مذمت

Post Views: 12 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دیہی مرکز صحت پر دہشت گردانہ حملے اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

جسٹس ر مشیر عالم کا ایڈہاک جج بننے سے انکار، مظہر عالم اور طارق مسعود رضامند

Post Views: 12 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت…

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

Post Views: 11 ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ…

توشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش

Post Views: 19 راولپنڈی: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف…