Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتار

Views: 40 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر ڈولفن…

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود ‘جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر

Views: 41ممبئی: کوریوگرافربوسکو مارٹز کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی چوٹ کے باوجود شاہ رخ خان نے گانا ‘ جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا۔ شاہ رخ خان کے مشہور گانے ‘ جھومے جو پٹھان’ کوریو گراف کرنے والے بوسکو مارٹز…

پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

Views: 54پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی…

پاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے، موڈیز

Views: 43 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت…

خوشاب: نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے

Views: 41خوشاب: خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں…

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

Views: 36سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں…

امام مسجد کے گھر ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

Views: 62کراچی میں امام مسجد کے گھر ڈاکا ڈالنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹا گیا مال برآمد کر لیا گیا۔ اتحاد ٹاؤن میں انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی بنیادوں پرکارروائی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث2…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہ

Views: 42کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لئے نیا کالنگ انٹر فیس متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں اسکرین میں نیچے کی جانب کالنگ بار شامل ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے…

عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

Views: 47مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش…

دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا ریکارڈ

Views: 48پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کر رکے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے۔ ریکارڈ ساز ایونٹ…