Month: اگست 2025
دورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقرر
لاہور: دورہ آسٹریلیا کیلیے پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کی قیادت محمد حارث کو سونپ دی گئی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ہی عثمان خان اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ محمد حارث نے آخری مرتبہ کولمبو میں منعقدہ اے سی سی…
راولپنڈی؛ 2 بھانجیوں کو قتل کرنے والے ماموں کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: اپنی 2 کمسن بھانجیوں کو قتل کرنے اوربھابھی کا گلا کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں اپنی بھابھی کی شہ رگ کاٹنے اور بھانجیوں کو قتل کرنے کے…
جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ میں دہشت گردی کے واقعے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر…
رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہے، فواد خان
لاہور: اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔…
کلرکہار موٹروے پر کار کی ٹرک سے ٹکر، 2افراد جاں بحق
اسلام آباد: کلرکہار موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب کار کی ٹرک سے ٹکر کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی کی حالت تشویشناک…
وزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرفورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں بنوں چھاؤنی پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس…
صنم جاوید اہل خانہ سمیت خیبرپختون خوا ہاؤس اسلام آباد میں مقیم
اسلام آباد: صنم جاوید اپنے اہل خانہ سمیت اسلام آباد میں خیبرپختون خوا ہاؤس میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کے پی ہاؤس میں موجود ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد سے…
نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
راولپنڈی: نیب کی ٹیم نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس…
معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیس
کراچی: ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی…