Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں…

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں اور اس…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی…

میٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ میٹھے مشروب کا پیا جانا جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ متعدد اداروں کے محققین نے 50 سے 70 برس کے درمیان پوسٹ مینو پوز میں مبتلا 90 ہزار 504 خواتین…

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس…

تجسس میں مبتلا کتے نے گھر میں آگ لگا دی

کولوراڈو: امریکا میں فائر فائٹرز نے ایک سیکیورٹی کیمرا فوٹیج شیئر کی ہے جس میں تجسس میں مبتلا کتے کو ڈبوں میں تلاشی لیتے ہوئے گھر میں آگ بھڑکاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کولوراڈو اسپرنگز فائر ڈیپارٹمنٹ نے ایک سوشل…

شوہر کیجانب سے تشدد، ایس ایس پی انوش کی عائشہ جہانزیب کو مکمل انصاف کی یقین دہانی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود…

بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ آسمانی…

چاہت فتح علی خان سے متعلق ‘سمپسنز’ کارٹون کی پیشگوئی؟

اسلام آباد: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کو…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت…