Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیں

Views: 84پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ دو روز قبل لاہور میں کم عمر سیلز مین پر تشدد کرنے والی دونوں لڑکیاں اُن کی جاننے والی ہیں۔ دو روز قبل لاہور میں ایک واقعہ…

کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ حسن کا سوال

Views: 38 کراچی: پاکستانی پیسر حسن علی نے سوال کیا ہے کہ کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ضرور سرجری کریں، پاکستان کے پاس پوری ٹیم تبدیل کرنے کیلیے بیک اپ ہی موجود نہیں،بنگلہ دیش…

سوناکشی نے اپنے ولیمے پر سلمان خان کو گلے لگایا، ویڈیو وائرل

Views: 39ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے ولیمے کی شاندار تقریب کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر ظہیر اقبال نے اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے ولیمے کی تقریب کی…

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Views: 37نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے…

اسلام آباد؛ محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد

Views: 44اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علما پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات…

بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

Views: 39 پشاور: بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔سانحہ بڈھ بیر کیس میں 3 ملزمان کی جانب سے عبوری ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت…

فلپائن میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Views: 38منیلا: فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7۔6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ فلپائن کے علاقے منداناؤ میں آیا۔…

پشاور ائرپورٹ پر سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی

Views: 30پشاور: ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پشاور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائرلائن کے لینڈنگ گیئر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ سعودی…

صوابی میں بھائی کے ہاتھوں 3 سگی بہنیں قتل، 2 نے چھپ کر جان بچائی

Views: 44صوابی: بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی تین سگی بہنوں کو قتل کردیا جب کہ گھر میں موجود دیگر 2 بہنوں نے چھپ کر اپنی جان بچائی۔ پولیس کے مطابق اپنی 3 سگی بہنوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم…

کراچی؛ وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سکیورٹی کا جائزہ

Views: 27کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورۂ کراچی کے دوران داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ زرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ…