Month: اگست 2025
وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے سے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیا
قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر سابق کرکٹر وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق فاسٹ…
عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ…
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار
کراچی: پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوور سیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری کر…
آئی ایس آئی کوفون ٹیپ کرنے کی اجازت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی…
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خان
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا…
اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں مذاکرات کرنا چاہیے ہیں ، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد…
وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کیے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا۔ پانچ وفاقی…
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسیجز موصول
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی…
آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا…
جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی
کراچی: سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں اداکارہ جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہو چکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے…