Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

سموں کے غیر قانونی اجراء پر پی ٹی اے کا کریک ڈاؤن، 15 افراد گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی اے نے 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فرنچائزز میں کام کرنے والے 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پی ٹی اے کی جانب سے لاہور، فیصل آباد…

حکومت اور صدر جسٹس منصور کو نیا چیف جسٹس مقرر کردیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور صدر پاکستان نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس منصور علی شاہ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر…

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

کراچی: پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا…

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ زرائع کے مطابق فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ…

چیف جسٹس کے قتل کے فتوے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعات

راولپنڈی: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ کسی کے قتل کا…

چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہ

ماسکو: روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos اور چینی قومی…

مہلک ترین ڈش جسے کھا کر 20 ہزار لوگ سالانہ مرجاتے ہیں

بینگکاک: Koi Pla تھائی لینڈ اور لاؤس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا کو مقامی لوگ…

بشریٰ انصاری کا عوام کو 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ…

بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی ۔زرائع کے مطابق گوجرنوالہ میں معمر خاتون رضیہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، جس کی…

سرگودھا ؛بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئے

سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا کہ…