Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

دو دن بعد کراچی، پشاور، کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر ہم نے یہاں دھرنا دیا ہے لیکن فوری مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دو دن بعد کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو…

جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف…

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا…

لورالائی کے قریب کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں کوچ کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس میں 2 خواتین جاں…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان،مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے…

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ ,نادرا کا آفیسر گرفتار

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ,نادرا کا آفیسر گرفتار ایف آئی اے نے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر کوگرفتار کرلیا۔ترجمان…

سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

ارشاد انصاری: حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔…

بائی پولر ڈس آرڈر، ایک جینیاتی عارضہ اور بچوں پر اسکے اثرات

ہانک کانگ: ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے…

126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کا بل، شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا

لاہور: بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری کی شکایت پر حکام نے اسے دھکے دے کر نکال دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شہری نے 126 یونٹس کے استعمال…