Month: اگست 2025
پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے
لاہور: پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور…
جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی…
دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل بنگلادیشی فاسٹ بولر شورف الاسلام کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوکر دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے فاسٹ بولر شورف الاسلام دوسرے ٹیسٹ سے قبل کمر تکلیف کے باعث…
میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان
واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے…
مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی…
ایف بی آر جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام
اسلام آباد: 1.8 ہزار ارب روپے کے بھاری ٹیکس عائد کرنے کے باوجود حکومت رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، اور ٹیکس وصولیاں ہدف کے مقابلے میں 111 ارب روپے…
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آتشزدگی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما شیرافضل مروت کے حجرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت میں واقع پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں اچانک آگ لگ گئی۔…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 5 اہلکار کرپشن پر گرفتار
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) کے 5 اہلکاروں کو کرپشن کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسلام آباد زون میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو کے 5 اہلکاروں کو کروڑوں…
پی ٹی آئی کا ایک بار پھر چئیرمین پی اے سی امیدوار کا نام تبدیل کرنے پر غور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ایک بار پھر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) کے امیدوار کا نام تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین کے…