Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

فیصل امین گنڈا پور ہتک عزت کیس میں بریگیڈئیر (ر) محمود شاہ کو نوٹس

پشاور: فیصل امین گنڈاپور ہتک عزت کیس میں بریگیڈئیر (ر) محمود شاہ کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ پشاور کی سیشن کورٹ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین کے بریگیڈئیر (ر) محمود…

بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پنجاب کے عہدیداران مریم نواز حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور: بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداران مریم نواز حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اور شکایات کے…

جنید خان کا ڈائریکٹر کے کہنے پر صنم سعید کو تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ماضی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ صنم سعید کو اصلی تھپڑ دے مارا تھا۔ حال ہی میں جنید خان…

مجھے ہاتھ مت لگاؤ، ہیما مالنی اپنی خاتون مداح پر برس پڑیں

نئی دہلی: بھارت کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے اُن کے ساتھ تصویر بنوانے والی خاتون مداح کو اُنہیں ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت…

نیند کے دوران خاص آوازیں سنا کر یادیں بھلائی جا سکتی ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق یہ طریقہ…

مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف

چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا…

امریکی نوجوان کی ’بائیک سرفنگ‘ کا ریکارڈ بنانے کی کوشش

کیلیفورنیا: امریکا کے 19 سالہ نوجوان نے تقریباً 200 میٹر (656 فٹ) کے فاصلے تک ’بائیک سرفنگ‘ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز سے تعلق رکھنے والے بروک جونسن کا…

والد اور دادا میرے شوبز میں آنے کے حق میں نہیں تھے، لائبہ خان

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں، جس کی وجہ سے اُن کے والد اور دادا اُن کے شوبز میں آنے کے حق میں نہیں تھے۔…

کہنی کی انجری؛ حسن علی کے علاج کا خرچہ! بورڈ نہیں کلب برداشت کرے گا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی کہنی کے علاج کی تمام تر ذمہ داریاں انگلینڈ کی کاؤنٹی کلب وارکشائر نے اٹھانے کی حامی بھرلی۔ رواں برس انگلش کاؤنٹی کلب وارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی کہنی کی…

امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی اسرائیل جانے والی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر…