Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خان

Views: 24 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

رؤف حسن نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

Views: 28اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ رؤف حسن نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا…

آڈیو لیکس کیس؛ شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے کا حکمنامہ معطل

Views: 29اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کارروائی سے روکتے ہوئے شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے اور چیئرمین پی ٹی اے و ممبران کیخلاف توہین عدالت میں شوکاز…

اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں چھوڑ دینی چاہیے، ریشم

Views: 25لاہور: ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں ریشم نے کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں…

190 ملین پاؤنڈ کیس: چیف جسٹس پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟ علیمہ خان

Views: 26سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوال ہے کیا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

ابرار احمد، کامران غلام بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے

Views: 30قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا…

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

Views: 31بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق…

سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور شہری زخمی

Views: 27کوئٹہ: سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ سریاب روڈ کے یونیورسٹی چوک پر پیش آیا جہاں کھڑی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس…

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی کارحادثہ کیس میں ضمانت منظور

Views: 33اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے کارحادثہ کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کی کار حادثہ کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے علی وزیر کی ضمانت بعد…

عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑ

Views: 30اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور جنرل (ف) فیض اس سازش کا حصہ تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…