Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

قرضے کی عدم ادائیگی پر کامیڈین راج پال یادَو کی جائیداد ضبط

ممبئی: بالی وڈ کے نامور کامیڈین اداکار راج پال یادَو کی جانب سے قرضے کی عدم ادائیگی پر ان کی جائیداد ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی شاہجہاں پور میں واقع جائیداد کو سینٹرل بینک آف…

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں نے جوش اورجذبے کے ساتھ جشن آزادی منایا

سینٹرل جیل کراچی میں بھی جشن آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جہاں قیدیوں نے جوش اورجذبے کے ساتھ جشن آزادی منایا، ملی نغموں پر جھوم اٹھے اورایک دوسرے کوکندھوں پراٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سینٹرل…

توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کیلئے ہلال امتیاز کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی و غیر ملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی۔ تمام تر افراد کو سول…

صدر کی ذوالفقار علی بھٹو سمیت 104 شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی و غیر ملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی۔ تمام تر افراد کو سول…

لاہور میں رکشا کے خفیہ خانوں سے 20 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

لاہور: ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ز رائع کے مطابق انسپکٹر فیاض بابر پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر تھانہ بنی کے…

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم دارالحکومت مظفر آباد میں لہرا دیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا 80 فٹ لمبا…

دوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا یقین ہوگیا تھا، ارشد ندیم

پشاور: نیزہ بازی کے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں کرکٹ کا کھلاڑی تھا مگر ایتھلیٹکس میں آگیا، ورلڈ اولمپکس سے قبل انجری نے پریشان کیا، آپریشن کرایا، دوسری تھرو پر ہی گولڈ میڈل جیتنے کا یقین…

جشن آزادی؛ چاغی میں پاک افغان بارڈر پر ریلی کا انعقاد

کوئٹہ: پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر چاغی میں پاک افغان بارڈر پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنما میر اعجاز سنجرانی کی ہدایت پر چاغی بارڈر کے علاقے…

امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین کی یومِ آزادیٔ پر پاکستانیوں کو مبارک باد

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔ 14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو پیغام…

جسمانی اعضا اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف

میلبورن: جسم اور طرز زندگی کے باہمی ربط سے متعلق ایک تحقیق کے مطابق، جسمانی اعضاء کی خراب صحت دماغ میں تبدیلیاں لا کر دماغی صحت کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں…