Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت استحکام کی طرف گامزن…

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت و زراعت ترقی نہیں کرسکتیں، قوم کو چند دنوں میں بجلی کی قیمت کم کرنے کی خوش خبری دوں گا، چند…

افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مجھے پختہ یقین ہے کوئی منفی قوت اعتماد کے فوج اور عوام کے رشتے کو کمزور…

یوم آزادی، مزارقائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی: یوم آزادی کے دن بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس مزار قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض کی ذمہ داری سنبھال لی ہے،…

یومِ آزادی؛ پشاور میں شہدا کے لواحقین کیلیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب

پشاور: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب سے…

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: ملک بھر میں جوش، قوم پُرعزم، ہرسُو قومی پرچموں کی بہار

اسلام آباد: پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔رات بارہ…

نیا توشہ خان کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست 15 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار آفس سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق…

اسلام آباد: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کرکے نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد کرلیں۔ زرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائی میں ملزم میکاش جارج…

تاجر دوست اسکیم: 58 ہزار سے زیادہ تاجر ایف بی آر میں رجسٹرڈ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست اسکیم کے تحت ملک بھر میں 58 ہزار سے زیادہ تاجروں کو رجسٹرڈ کرلیا۔ زرائع کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے 42…

لاہور میں پولیس اہلکاروں نے شہری سے لیپ ٹاپ، فون، ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے

لاہور پولیس کے جوان سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے لگے۔ مغل پورہ پولیس نے پولیس رسپانس یونٹ کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، تاہم مغلپورہ پولیس کسی بھی…