Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

نیب کی شاہد خاقان کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور

Views: 24کراچی: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس لینے سے متعلق نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھیجنے کا حکم دیدیا۔ نیب حکام نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان…

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں آئینی سقم نہیں کہ مداخلت کی جائے، جسٹس عقیل کا اختلافی نوٹ

Views: 25اسلام آباد: قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے پر جسٹس عقیل عباسی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں آئینی…

امریکی میوزک فیسٹیول میں شرکا فنگس سے متاثر، وبا کا خطرہ

Views: 31کیلی فورنیا میں ایک میلے میں جانے والوں میں فنگل انفیکشن کے پھیلاؤ نے ماہرین میں وبا سے متعلق تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک فیسٹیول میں مٹی میں دبے کوکسیڈیوڈ نامی فنگس نے…

ہمیں پڑوسی ملک کی جنگ میں جھونک دیا گیا جس کے نتائج کا اندازہ نہیں لگاسکتے، صدرمملکت

Views: 26 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں کمزور کر کے ایک پڑوس ملک کی جنگ میں جھونک دیا گیا جس کے نتائج کا ہم اندازہ نہیں لگاسکتے۔ اقلیتوں کے عالمی دن کی مناسب…

خدا کی قسم! سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم

Views: 28 لاہور: ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے ہدایتکار سید نور پر اُن کا فلمی کیریئر تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ریشم ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے کم عمری میں پاکستان…

چیف جسٹس کو توسیع اور مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ماننے پر احتجاج کریں گے، عمران خان

Views: 27راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے…

وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان

Views: 79کراچی: وزیر کھیل امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے اولمپئین ارشد ندیم کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کامحکمہ کھیل پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ میں اولمپک ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈل جیتنے…

ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئے

Views: 31لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، پھندے کے لیے استعمال کیے گئے دوپٹے میں ساس اور شوہر کے ڈی این اے ملے ہیں۔ چیئرپرسن سوشل…

کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے، شیخ رشید

Views: 23راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے گیٹ نمبر4 والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا…

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

Views: 26کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ مستحکم ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت…