Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس…

جماعت اسلامی کا جلسہ؛ فیض آباد انٹرچینج کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے جلسے کے باعث راولپنڈی میں فیض آباد انٹرچینج کو کنیٹرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ مری روڈ سے اسلام آباد جانے والا راستہ مکمل بند ہوگیا ہے، اسلام اباد جانے والی ٹریفک ڈبل روڈ…

تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان…

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک فورس کے…

ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ دفاعی چیمپئن بھارتی نیرج چوپڑا 89.45 میٹر کی تھرو…

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما و مشائخ…

بنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور

بنگلادیش میں حسینہ واجد کی کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت کا علاقائی بالادستی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ مودی سرکار نے اپنے مذموم عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے علاقائی امن کو داؤ پر لگا…

ارشد ندیم! پاکستان کے میڈل کی واحد امید

پیرس اولمپکس میں پاکستان کی آخری امید اولمپئین ارشد ندیم آج (جمعرات) جیولین تھرو کے ایونٹ میں میڈل کیلئے میدان میں اتریں گے۔ ایونٹ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 11 بجے شیڈول ہے، جس میں دفاعی چیمپئین…

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینا بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے۔ ایک اور تحقیق کے مطابق شیشے کی بوتلوں میں موجود مائع میں بھی مائیکرو پلاسٹک پائے گئے ہیں اور ماہرین…

ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد

ثول: سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے…