Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

پُرتعیش اطالوی برانڈ نے کتوں کے لیے پرفیوم متعارف کرا دیا

پُرتعیش اطالوی برانڈ نے کتوں کے لیے پرفیوم متعارف کرا دیا جس کا نام کمپنی کے شریک بانی کے کتے کے نام ’فی فی‘ پر رکھا گیا ہے۔ یہ پرفیوم الکوحل سے پاک ہے اور کمپنی کا کہنا ہے کہ…

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم حسن شاہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا…

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید، ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغام

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو خصوصی پیغام بھیج دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیولین اسٹار کی حمایت کی…

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی  وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان میں 7.1 شدت زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے سے متاثر علاقے میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ حکام…

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر…

حکومت اور آرمی چیف یک جان دو قالب کی طرح ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس…

نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی…

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائعکے مطابق وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار کرلیا۔ وزیرتوانائی اویس…

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

راولپنڈی: شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ زرائعکے مطابق سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے 13 اگست کی شب لال…

بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں رہا نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر سے جواب طلب

اسلام آباد: عدالت نے بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…