Month: اگست 2025
کھانے میں ایکسپائر اجزا اور اسہال کی دوا ملانے والے باورچیوں کو قید
جیانگ شو: چین میں ایکسپائر شدہ اجزا اور اسکے اثرات زائل کرنے کیلئے اسہال کی دوا کھانے میں ملانے والے دو باورچیوں کو سزا سنادی گئی ہے۔ چین کے جیانگ شو میں ایکسپائر شدہ اجزا کھانے میں ملانے اور اسہال…
ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرار
اوہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے…
برزخ پر تنقید؛ پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی ہو رہی ہے، روبینہ اشرف
کراچی: سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز برزخ کے دفاع میں بول پڑیں۔ ایک نجی چینل کوانٹرویو میں سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ویب سیریز برزخ میں معاشرے میں موجود مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پاکستان…
مودی کی ہمنوا کنگنا رناوت نے حسینہ واجد کی بھارت آمد کو اعزاز قرار دیدیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن اسمبلی کنگنا رناوت نے حسینہ واجد کی بھارت کو اعزاز قراردے دیا۔ عوام کے شدید احتجاج اور دباؤ پر ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم…
پی ایس ایل10؛ انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کردیا
کراچی: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک…
بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ
ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے آرمی چیف کے عبوری حکومت کے قیام اعلان کے بعد طلبا تحریک کی تجویز پر ملک کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کر…
‘نامناسب ماحول’ پیراگوئے کی خاتون تیراک کو اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا
پیراگوئے کی خاتون تیراک کو ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کا الزام میں اولمپکس ویلیج سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی کمیٹی نے ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کے الزام میں اولمپکس…
آئی پی پی؛ 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز کی صدارت میں…
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی و قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بیان میں کہا کہ محمود خان اچکزئی نے اس پارلیمنٹ سے…
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا مسلسل بارہواں روز، مزید قافلے پہنچ گئے
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسوں کی بھرمار، آئی…