Month: اگست 2025
شریعت اپیلیٹ بینچ کا 4 سال بعد پہلا فیصلہ، ملزم کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل
اسلام آباد: شریعت اپیلیٹ بینچ نے 4 سال کے بعد کیس کی سماعت میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی شریعت ایپیلٹ بینچ نے 4 سال…
بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو فوری کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے۔ یوم استحصال کشمیر پر وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ڈی چوک پر ریلی نکالی گئی…
بانی پی ٹی آئی اقتدار کے منگتے ہیں، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اقتدار کے منگتے ہیں۔ سینئیر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بہروپیے ہیں اور این آر او…
کراچی میں ڈاکو نے 18 لاکھ کی ڈکیتی کے بعد ساتھی کو قتل کرکے دفنادیا
کراچی: سرجانی کے علاقے میں نجی سوسائٹی سے ایک شخص کا ڈھانچہ ملا ہے ، ڈھانچہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں گرفتار ملزم عبدالمالک کی نشاندہی…
عوامی دباؤ اور احتجاج پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد مستعفیٰ؛ بھارت روانہ
ڈھاکا: بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ…
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ
پشاور: پی ٹی آئی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا۔ پرانی فہرست میں شامل…
خواتین مداحوں کیوجہ سے وہاج علی کی اہلیہ عدم تحفظ کا شکار؟
امریکا: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹاپ اسٹار وہاج علی نے خواتین مداحوں کی وجہ سے اہلیہ کے عدم تحفظ کے بارے میں بتا دیا۔ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار وہاج علی کو…
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے…
یومِ استحصال ِکشمیر؛ پختونخوا اسمبلی میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف قرارداد منظور
پشاور: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ کارروائی کا…
پی ٹی آئی جلسہ؛ مرکزی بینر سے شاہ محمود قریشی اور مراد سعید کی تصاویر غائب
پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے میں لگے مرکزی بینر پر شاہ محمود قریشی اور مراد سعید کی تصاویر نہیں لگائی گئیں، جس پر کارکن شش و پنج کا شکار ہو گئے۔ ز رائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے…