Month: اگست 2024
برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید
Views: 32 لندن: برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد…
وسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟
Views: 31سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کا مشیر…
عراقی شہریوں کے لیے ویزا فری سہولت پر جلد عمل شروع ہوگا، وزیر داخلہ
Views: 30اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کے لیے ویزا فری سہولت پر جلد عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی…
پیرس اولمپکس؛ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکش
Views: 32پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی…
پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج
Views: 31 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری جامعات کی اراضی فروخت…
انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
Views: 35اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے…
گھوٹکی میں فائرنگ کے تبادلے میں جاگرانی گینگ کا ڈکیت ہلاک، 6 زخمی
Views: 27سندھ کے ضلع گھوٹکی میں جگرانی گینگ کے ڈاکوؤں اور سندھ رینجرز وپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں جاگرانی گینگ میں شامل ایک ڈکیت ہلاک جبکہ 6 ڈکیت زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرزاورپولیس کی جانب سے…
ڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی ‘برزخ’ کے میکرز پر برہم
Views: 29ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان بھی فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی اپنی ویڈیو میں کہا…
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل
Views: 27اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے…
جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 9 واں دن، شرکا کی تعداد بڑھنے لگی
Views: 28راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، بلز میں اضافی ٹیکسز، آئی پی پیز کے معاہدوں…