Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ طرزِ سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی…

پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا

پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس شوٹنگ…

مشی خان بھی خلیل الرحمان کی بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئیں

کراچی: ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے خلیل الرحمان قمر کی لیک ویڈیوز پر اُن کی بیٹی اور فیملی کو تنقید کا نشانہ نہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل…

چاکلیٹ میں دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کوکوا بین درخت اگانے والی زمینوں میں قدرتی طور پر زہریلی دھاتیں پائی جاتی ہیں اور یہ دھاتیں چاکلیٹ میں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی…

چاکلیٹ میں دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کوکوا بین درخت اگانے والی زمینوں میں قدرتی طور پر زہریلی دھاتیں پائی جاتی ہیں اور یہ دھاتیں چاکلیٹ میں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی…

ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس…

قلیل مدت میں زیادہ جادوئی کرتب دکھانے کا نیا عالمی ریکارڈ

کوالالمپور: ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک اسٹیج جادوگر نے تین منٹ میں 17 جادوئی کرتب دکھا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ایوری چن نے 2023 میں بھارت کے جادوگر ایلون کے قائم کردہ 11 جادوئی کرتب کے…

‘برزخ’ کے انتخاب پر فواد خان اور صنم سعید کے بائیکاٹ کا مطالبہ

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی ٹی وی اسکرین کی مقبول جوڑی فواد خان اور صنم سعید کو ہم جنس پرستی کو فروغ دیتی ویب سیریز ‘برزخ’ میں کام کرنا مہنگا پڑگیا۔ فواد خان اور صنم سعید نے…

یہ میری چوتھی شادی ہے، دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا بیان آگیا

لودھراں: پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے دانیہ کو دُنیا کی شریف ترین عورت قرار دے دیا۔ حال ہی میں…

کیا وقار یونس کپتان کی تقرری کرسکتے ہیں؟ اہم فیصلے کا اختیار کس کے پاس ہے!

سابق کپتان وقار یونس نے اہم اختیارات کیساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اہم عہدہ سنھال لیا تاہم کپتان کی تقرری کا فیصلہ چیئرمین ہی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین…