Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

2 بچوں سے زیادتی اور قتل پر 4 ملزمان کو پھانسی کی سزا، لاکھوں روپے جرمانہ

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 2 کمسن بچوں کے اغوا برائے تاوان و زیادتی اور قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کو پھانسی کی سزا کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت…

پاکستان اسٹیل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے پاکستان اسٹیل کی چار ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا، اسٹیل مل کی زمین پر چائنیز اسپیشل ایکسپورٹ اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔ یہ بات سندھ کے وزیر صنعت و تجارت…

مقامی آئی پی پیز کو فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاجی دھرنا حکومت گراؤ تحریک میں بدل سکتا ہے۔ ہماری طرف سے مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیکنیکل…

ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحب زاد خان نے کہا ہے کہ آج سے چھ اگست تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، پہلا سلسلہ اگست کی 6 تاریخ تک اور دوسرا سلسلہ 7 تا 15 اگست جاری رہنے کی…

اسرائیل کا بڑا دعویٰ؛ حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف بھی فضائی حملے میں شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ اور 7 اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین پر حملے کے ماسٹر مائنڈ محمد ضیف کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ برطانوی نشریاتی…

پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل

اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں…

ڈی چوک، ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی کا معاملہ؛ ڈی سی اسلام آباد و وزرات داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد: ڈی چوک اور ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی لگانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد اور وزرات داخلہ کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جامع پلان طلب کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام…

اسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔ بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی…

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

راولپنڈی: راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دن 11 بجے کے…

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ پھر توڑ دیا۔ لاہور میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رواں مون سون میں ہونے والا یہ دوسرا بڑا بارش کا اسپیل ہے…