Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی مقدمے میں 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرلاہور ہائی کورٹ میں سماعت…

پستول صاف کرتے ہوئے باپ سے گولی چلنے سے شیرخواربیٹی جاں بحق

کراچی: فیڈرل بی ایریا بانٹوا نگرگھرمیں پستول صاف کرتے ہوئے باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے شیرخواربیٹی جاں بحق ہوگئی،پولیس نے ملزم باپ کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح عزیز آباد تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا…

راولپنڈی؛ 7بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے 3ملزمان گرفتار

نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 بہنوں کے اکلوتے 23 سالہ بھائی کو قتل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول علی احمد 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، ملزمان نے گھر کے…

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا جبکہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بھی ایئر…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل…

کراچی میں رہنا بہت مشکل ہے، وزیرداخلہ سندھ

کراچی: صوبائی وزیر داخلہ و قانون ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ جمہوریت کو جب جب خون کی ضرورت پڑی وکلا نے خون دیا،کراچی میں رہنا بہت مشکل ہے، وکلا کو اپنے دفاع کے لیے اسلحہ لائسنس دے رہے…

پرویز الہٰی سمیت دیگر کے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کیلیے درخواست دائر

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی نے اپنے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وزرات داخلہ کو بذریعہ سیکریٹری اور ایف آئی اے…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 13 پیسے مہنگا

کراچی: پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں منافع اپنے ممالک کو منتقلی کے دباؤ اور بیرونی مالی معاونت میں سست روی سے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں تاخیر جیسے…

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر راضی

اسلام آباد: تاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہوگیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی…

وزیر داخلہ سے یو این او کے نمائندہ خصوصی افغانستان کی ملاقات، ٹی ٹی پی پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ (یو این ایم اے) کے ڈپٹی اسپیشل رپریذنٹیٹو برائے افغانستان اندریکا رتوتے کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، وزیر داخلہ نے وفد کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائیوں اور…