ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے بہترین انتظامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے سربراہان کی آپس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر مزید پڑھیں

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی

پشاور: بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوکی امبیلا کی موبائل گاڑی کے ساتھ کنکوئی کے مقام پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ وقعے میں 4 پولیس مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، شہباز شریف کا ایس سی او کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں اُن کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترجمان فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

شکارپور میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، بدنام زمانہ ڈکیت مارے گئے

شکارپور: سندھ رینجرز اورپولیس کی گڑھی تیغو ضلع شکارپورمیں نثار سبزوئی گینگ کے ٹھکانوں پر مشترکہ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ ڈکیت ہلاک ہوگئے۔ اندرون سندھ کچے کے علاقے میں سندھ رینجرز اور پولیس کی ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد مزید پڑھیں

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ دی انسٹی ٹیوشن آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان کی پینل مزید پڑھیں

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ زرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں