Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچ گئیں

Views: 30لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں.بشری…

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجاب

Views: 26کالا شاہ کاکو: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کسانوں کو زرعی مشین سپر سیڈر دینے کی تقریب…

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر…

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

Views: 37اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں…

عمران خان جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 30اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔ بانی پی ٹی آئی…

اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3روز چھٹی، اوقات کار میں تبدیلی پر غور

Views: 27لاہور:اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

Views: 25وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوہ روز قیام کریں گے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر…

ہمارے ادارے جرائم کے ساتھ ہیں ان کو اللہ کا خوف نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

Views: 28جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں امن و امان کی صورت حال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ادارے جرائم کے ساتھ ہیں ان کو اللہ کا خوف نہیں ہے، صوبوں…

سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیں

Views: 29گلوکارہ سارہ خان نے آئمہ بیگ کی گائیکی پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ حال ہی میں گلوکارہ سارہ خان ایک کامیڈی شو میں شریک ہوئیں…

کراچی کی طالبات کا شاندار کارنامہ، ایکسپائری پر گولی کا رنگ تبدیل کرنے والی پیکجنگ متعارف

Views: 32کراچی:شہر قائد کی طالبات نے جدید دوا کی منفرد پیکجنگ متعارف کرائی جو ایکسپائری سے قبل رنگ تبدیل کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف فارمیسی کے زیر اہتمام مختلف جامعات کے…