Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

اڈیالہ جیل آنے والے ملاقاتیوں کی مانیٹرنگ کیلیے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب

Views: 25راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لیے نیا فائی وائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں نصب کیے گئے نئے انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اہم عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا

Views: 26لاہور:پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔…

مدیحہ امام کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو اہم مشورہ

Views: 28پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مدیحہ امام نے تمام لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں مدیحہ امام فیصل قریشی کی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت اپنی نجی زندگی کے…

اسپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 95 ہلاکتیں

Views: 26اسپین میں ایک سال کی ریکارڈ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتیں 95 ہوگئیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث…

بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالت

Views: 22راولپنڈی: بشری بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جا سکتے ہیں۔ بانی…

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Views: 27کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2777ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے…

رومانیہ کے پیانسٹ کا انوکھا ریکارڈ بنانے کی کوشش

Views: 29رومانیہ کے ایک پیانسٹ نے 30 سیکنڈ میں 500 بار پیانو کی کی بجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ معروف کنسرٹ پیانسٹ تھُرزو زولٹان نے ریکارڈ بنانے کی یہ کوشش رومانیہ کے گاؤں بہاریا میں 23…

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات

Views: 25اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے…

عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستانی پارلیمنٹیرینز

Views: 31امریکی 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں…

ملک میں 2ماہ کیلیے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

Views: 28اسلام آباد:سخت سردی کے سبب ملک بھر میں 2 ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر اور جنوری کے سخت سردی والے 2 مہینوں میں ملک بھر…