Month: اگست 2025
پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں یہ…
عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم
لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید…
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے…
آئینی ترامیم کی منظوری: بلاول کی وزیراعظم اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے…
عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے سمیت 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر ملزمان میں فرد جرم کیلئے چالان کی…
پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں تعداد 36 ہو گئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد ملک بھر میں رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 36 ہو گئی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پولیو کا نیا کیس…
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین…
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ
انسٹاگرام: فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے لوگوں کو سیکسٹورشن (جنسی/نازیبا تصاویر یا ویڈیو سے بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے اینٹھنا) سے بچانے اور پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر…
ڈیرہ اسماعیل خان؛تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے ۔ جن میں سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق تحصیل پروا کے…
معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے
کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ڈرامہ سیریل آخری چٹان،جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردارنگاری کی۔ انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بےساختہ اداکاری سےٹی وی ڈرامہ شائقین کو چونکا دینے والے فنکارسلیم ناصر…