اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل مزید پڑھیں

گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کے کارکن شامل ہیں، افغان باشندوں کی شمولیت کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان اور اس کے اطراف کے راستوں کو کینٹنرز لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گے مزید پڑھیں

سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک

سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب مزید پڑھیں

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا، برہان انٹرچینج پر کے پی مزید پڑھیں

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی مزید پڑھیں

10 سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز ہوگئیں

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی 10 سالہ تاریخ میں بنگلادیش نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار میچ میں شکست دی تو کپتان نگار سلطانہ جذبات پر قابو نہ پاسکیں۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ مزید پڑھیں

انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ

پنسلوانیا: امریکا میں طلبا کی ایک ٹیم نے بغیر ٹوٹے ایک انڈے کو 83 فٹ کی بلندی سے گرا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پنسلوانیا میں ٹریڈی فرین ایسٹ تاؤن اسکول ڈسٹرکٹ کے طالب علموں نے جنہیں T/E Egg مزید پڑھیں