پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 83000 پوائنٹس کی ریکارڈ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو مزید پڑھیں

اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: اہل غزہ اور لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ 7 اکتوبر کو غزہ اور لبنان سے قومی اظہار یکجہتی کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ زرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل

اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کر دیے جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈی مزید پڑھیں

ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں حکمران جماعت کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے درجنوں ارکان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے قریب دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی میں خیبر پختونخواہ کے مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، حکومت کو آئینی ترامیم پاس کرنے کی کیا ایمرجنسی ہے؟ اپیل کرتا مزید پڑھیں

بورڈ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر عثمان قادر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مواقع نہ ملنے مزید پڑھیں